جب کوئی دروازہ بند ہوجائے تو رکنے کی بجائے کھڑکی تلاش کریں کیونکہ زندگی ہمیشہ ایک راستہ چھوڑ دیتی ہے۔جو دریا شور مچاتا ہے وہ اکثر کم گہرا ہوتا ہے ،خاموش رہنے والے لوگ اکثر سب سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔جو شخص ہر صورتحال میں خود کو ہی درست سمجھتا ہے وہ سیکھنا چھوڑ دیتا ہے اور جو سیکھنا چھوڑ دے وہ آگے بڑھنا چھوڑ دیتا ہے۔