کامیابی کے لیے نظم و ضبط کتنا ضروری؟
نظم و ضبط کامیابی کی بنیاد ہے۔ یہ وہ صلاحیت ہے جس کی مدد سے آپ اپنے جذبات، رویوں اور عادتوں پر قابو پا کر طویل مدتی اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔ اکثر لوگ نظم و ضبط میں ناکام اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ وہ صرف موٹیویشن پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، موٹیویشن…